وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹینینٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹینینٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات

ملاقات میں چیئرمین واپڈا نے وزیرِ اعظم کو واپڈا کے تحت جاری دس بڑے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا

Chairman meet PM Jul2021